حیدرآباد۔ یکم جنوری (اعتمادنیوز) اپنے وزرات میں تبادلے کے بعد ریاستی وزیر سریدھر بابو نے آج کہا کہ انکے عہدہ میں تبادلے سے قبل وزیر اعلی کے ساتھ
بات چیت کی خبر جوٹی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے متعلق مجھسے بات چیت بھی نہیں کی گئی۔انہوں نے مزید کہا کہ انہیں کمرشیل ٹیکس کا عہدہ سونپنے کے باوجود وہ اس عہدہ پرخدمات انجام دینے کے لئے تیار نہیں ہیں۔